Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2467 (مشکوۃ المصابیح)
[2467] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (1544) والنسائي (261/8ح 5464)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ)) رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں فقر و قلت اور ذلت سے تیری پناہ چاہتا ہوں،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔