Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2474 (مشکوۃ المصابیح)
[2474] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (232/5 ح 22371 مختصرًا) والبیھقي فی الدعوات الکبیر (53/2 ح 286) [والحاکم (533/1)] ٭ فیہ عبد اللہ بن عامر الأسلمي ضعیف: ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُعَاذٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: أستعيذُ بِاللہِ مِنْ طَمَعٍ يَہْدِي إِلَی طَبَعٍ) رَوَاہُ أَحْمد وَالْبَيْہَقِيّ فِي الدَّعْوَات الْكَبِير
معاذ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ سے ایسی طمع سے پناہ طلب کرو جو گناہ کی طرف لے جائے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و البیھقی۔