Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2475 (مشکوۃ المصابیح)
[2475] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (3366 وقال: حسن صحیح) [و صححہ الحاکم (540/2۔ 541) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَظَرَ إِلَی الْقَمَرِ فَقَالَ: ((يَا عَائِشَةُ اسْتَعِيذِي بِاللہِ مِنْ شَرِّ ہَذَا فَإِنَّ ہَذَا ہُوَ الْغَاسِقُ إِذا وَقب)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کی طرف دیکھا تو فرمایا:’’عائشہ ؓ! اس کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرو،کیونکہ یہی وہ غاسق ہے جب بے نور ہو جائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔