Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2493 (مشکوۃ المصابیح)
[2493] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3599) و ابن ماجہ (251، 3833) ٭ فیہ موسی بن عبیدۃ و محمد بن ثابت: ضعیفان .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((اللہُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي وَزِدْنِي عِلْمًا الْحَمْدُ لِلَّہِ عَلَی كُلِّ حَالٍ وَأَعُوذُ بِاللہِ مِنْ حَالِ أَہْلِ النَّارِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِسْنَادًا
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! تو نے مجھے جو علم عطا کیا اس سے مجھے فائدہ پہنچا،اور مجھے ایسا علم عطا فرما جو مجھے فائدہ پہنچائے اور میرے علم میں اضافہ فرما،ہر حال میں اللہ کا شکر ہے اور میں جہنمیوں کے حال سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث سنداً غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔