Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2499 (مشکوۃ المصابیح)

[2499] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2/3604 وقال: صحیح) ٭ فیہ أبو فضالۃ الفرج بن فضالۃ: ضعیف وأبو سعید: مجھول وھو غیر المقبري الثقۃ، راجع تقریب التھذیب وغیرہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ہريرةَ قَالَ: دُعَاءٌ حَفِظْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ لَا أَدَعُہُ: ((اللہُمَّ اجْعَلْنِي أُعْظِمُ شُكْرَكَ وَأُكْثِرُ ذِكْرَكَ وَأَتَّبِعُ نُصْحَكَ وَأَحْفَظُ وصيتك)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ایک دعا یاد کی جسے میں چھوڑتا نہیں:’’اے اللہ! مجھے ایسا بنا دے کہ میں تیرا بہت زیادہ شکر کروں،تیرا بہت زیادہ ذکر کروں،تیری نصیحت کی بہت اتباع کروں اور تیرے احکام کو بہت زیادہ یاد کروں۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔