Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2498 (مشکوۃ المصابیح)
[2498] صحیح، رواہ أحمد (294/6 ح 27056) و ابن ماجہ (925) والبیھقي فی الدعوات الکبیر (76/1 ح 99)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ: ((اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيّ فِي الدَّعوات الْكَبِير
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے:’’اے اللہ! میں تجھ سے نفع بخش علم،مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی۔