Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2503 (مشکوۃ المصابیح)
[2503] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2254) و ابن ماجہ (4016) رواہ البیھقي في شعب الإیمان (10823) ٭ علي بن زید بن جدعان ضعیف و الحسن البصري مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَنْبَغِي لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَہُ)) . قَالُوا: وَكَيْفَ يُذِلُّ نَفْسَہُ؟ قَالَ: ((يَتَعَرَّضُ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کسی مومن کی شان نہیں کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا: وہ اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ایسے مصائب کو (دعا یا اعمال کے ذریعے) دعوت دیتا ہے۔جن کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ،بیہقی فی شعب الایمان۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابن ماجہ و البیھقی۔