Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2508 (مشکوۃ المصابیح)

[2508] متفق علیہ، رواہ البخاري (1773) و مسلم (1349/437)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْعُمْرَةُ إِلَی الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَہُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَہُ جَزاءٌ إِلا الجنَّةُ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عمرہ دوسرے عمرہ تک کے درمیانی وقفہ میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے،اور حج مقبول کی جزا جنت ہی ہے۔‘‘ متفق علیہ۔