Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2509 (مشکوۃ المصابیح)

[2509] متفق علیہ، رواہ البخاري (1782) و مسلم (1256/221)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِن عمْرَة فِي رَمَضَان تعدل حجَّة))

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’رمضان میں عمرہ کرنا (ثواب کے لحاظ سے) حج کے برابر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔