Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2537 (مشکوۃ المصابیح)

[2537] إسنادہ صحیح، رواہ النسائي (16/6 ح 3123) والبیھقي في شعب الإیمان (4103)[و صححہ ابن خزیمۃ (2511) و ابن حبان (965) والحاکم علی شرط مسلم (441/1) ووافقہ الذہبي .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((وَفْدُ اللہِ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيُّ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’تین قسم کے لوگ،مجاہد،حاجی اور عمرہ کرنے والے،اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ النسائی و البیھقی۔