Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2536 (مشکوۃ المصابیح)
[2536] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (2892) ٭ صالح بن عبد اللہ بن صالح منکر الحدیث .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ: ((الْحَاجُّ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللہِ إِنْ دَعَوْہُ أجابَہمْ وإِنِ استَغفروہُ غَفرَ لہمْ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’حج اور عمرہ کرنے والے،اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں۔اگر وہ اس سے دعا کریں تو وہ ان کی دعا قبول فرمائے اور اگر وہ اس سے مغفرت طلب کریں تو وہ انہیں بخش دے۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ ابن ماجہ۔