Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2539 (مشکوۃ المصابیح)
[2539] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (4100، نسخۃ محققۃ: 3806) [و الطبراني فی الأوسط 155/6 ح 5317] ٭ فیہ محمد بن إسحاق مدلس و عنعن و حمید: صوابہ جمیل (بن أبي میمونۃ)و ثقہ ابن حبان وحدہ و الحسین بن عبد الأول مجروح، ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ خَرَجَ حَاجًّا أَوْ مُعْتَمِرًا أَوْ غَازِيًا ثُمَّ مَاتَ فِي طَرِيقِہِ كَتَبَ اللہُ لَہُ أَجْرَ الْغَازِي وَالْحَاجِّ والمعتمِرِ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص حج یا عمرہ یا جہاد کرنے کے لیے روانہ ہو،پھر وہ اس کے راستے میں (عمل کرنے سے پہلے) فوت ہو جائے تو اللہ اس کے لیے جہاد کرنے والے،حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے کا اجر عطا فرماتا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔