Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2540 (مشکوۃ المصابیح)

[2540] متفق علیہ، رواہ البخاري (1539) و مسلم (1189/33)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللہِ ﷺ لِإِحْرَامِہِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِحِلِّہِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِطِيبٍ فِيہِ مِسْكٌ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ مُحْرِمٌ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو،آپ کے احرام باندھنے سے پہلے،خوشبو لگایا کرتی تھی،اور اسی طرح جب طواف (افاضہ) سے پہلے احرام کھول دیتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کستوری کی خوشبو لگایا کرتی تھی گویا میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مانگ میں جبکہ آپ حالت احرام میں تھے،خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں۔متفق علیہ۔