Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2552 (مشکوۃ المصابیح)
[2552] إسنادہ ضعیف، رواہ الشافعي فی الأم (157/2) [والبیھقي (46/5)] ٭ فیہ صالح بن محمد بن زائدۃ: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عِمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيہِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ تَلْبِيَتِہِ سَأَلَ اللہَ رِضْوَانَہُ وَالْجَنَّةَ وَاسْتَعْفَاہُ بِرَحْمَتِہِ مِنَ النَّارِ. رَوَاہُ الشَّافِعِي
عُمارہ بن خزیمہ بن ثابت اپنے والد سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ تلبیہ سے فارغ ہوتے تو اللہ سے اس کی رضا مندی اور جنت کا سوال کرتے اور اس کی رحمت کے ذریعے جہنم سے بچاؤ کی درخواست کرتے تھے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الشافعی۔