Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2558 (مشکوۃ المصابیح)
[2558] رواہ مسلم (203 / 1241)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ((ہَذِہِ عُمْرَةٌ اسْتَمْتَعْنَا بِہَا فَمَنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَہُ الْہَدْيُ فَلْيَحِلَّ الْحِلَّ كُلَّہُ فَإِنَّ الْعُمْرَةَ قَدْ دَخَلَتْ فِي الْحَجِّ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَہَذَا الْبَابُ خَالٍ عَنِ الْفَصْلِ الثَّانِي
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ عمرہ ہے جس سے ہم نے فائدہ اٹھایا،اور جس شخص کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو تو اس کے لیے تمام چیزیں حلال ہوں گی،کیونکہ عمرہ روز قیامت تک کے لیے حج میں داخل ہو چکا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔