Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2565 (مشکوۃ المصابیح)
[2565] رواہ مسلم (1262/233)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: رَمَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ الْحَجَرِ ثَلَاثًا وَمَشَی أَرْبَعًا وَكَانَ يَسْعَی بِبَطْنِ الْمَسِيلِ إِذَا طَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ. رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے حجر اسود تک تین چکر تیز چل کر لگائے اور چار چکر عام رفتار سے چل کر لگائے،اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صفا و مروہ کے درمیان سعی کرتے تو آپ سیلاب کے بہاؤ والی جگہ پر تیز چلتے تھے۔رواہ مسلم۔