Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2566 (مشکوۃ المصابیح)
[2566] رواہ مسلم، (150/ 1218)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ أَتَی الْحَجَرَ فَاسْتَلَمَہُ ثُمَّ مَشَی عَلَی يَمِينِہِ فَرَمَلَ ثَلَاثًا وَمَشی أَرْبعا. رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ تشریف لائے تو آپ حجر اسود کے پاس آئے تو اسے بوسہ دیا،پھر آپ اپنی دائیں جانب پر چلے تو تین چکر تیز چل کر چار چکر عام رفتار سے چل کر لگائے۔رواہ مسلم۔