Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2567 (مشکوۃ المصابیح)

[2567] رواہ البخاري (1611)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابنَ عمرَ عَنِ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَسْتَلِمُہُ وَيُقَبِّلُہُ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

زبیر بن عربی ؒ بیان کرتے ہیں،کسی آدمی نے عبداللہ بن عمر ؓ سے حجر اسود کو بوسہ دینے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اسے ہاتھ لگاتے اور بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔رواہ البخاری۔