Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2569 (مشکوۃ المصابیح)
[2569] متفق علیہ، رواہ البخاري (1607) و مسلم (253/ 1272)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: طَافَ النَّبِيَّ ﷺ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَی بعير يسْتَلم الرُّكْن بمحجن
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا،آپ چھڑی کے ساتھ حجر اسود کو چھوتے تھے۔متفق علیہ۔