Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2570 (مشکوۃ المصابیح)

[2570] رواہ البخاري (1632)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ طَافَ بِالْبَيْتِ عَلَی بَعِيرٍ كُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْہِ بِشَيْءٍ فِي يدِہ وكبَّرَ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کیا جب آپ حجر اسود کے پاس آتے تو آپ اپنے ہاتھ میں موجود کسی چیز کے ساتھ اشارہ کرتے اور اللہ اکبر کہتے۔رواہ البخاری۔