Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2588 (مشکوۃ المصابیح)

[2588] متفق علیہ، رواہ البخاري (1619) و مسلم (1276/258)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنِّي أَشْتَكِي. فَقَالَ: ((طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ)) فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي إِلَی جَنْبِ الْبَيْتِ يَقْرَأُ ب (الطُّورِ وكِتَابٍ مسطور)

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے اپنی بیماری کے بارے میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شکایت کی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم سوار ہو کر لوگوں کے پیچھے پیچھے طواف کرو۔‘‘ میں نے طواف کیا جبکہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت اللہ کی ایک جانب (بیت اللہ کی دیوار کے ساتھ) نماز پڑھ رہے تھے اور آپ سورۂ طور کی تلاوت فرما رہے تھے۔متفق علیہ۔