Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2587 (مشکوۃ المصابیح)

[2587] متفق علیہ، رواہ البخاري (1610) و مسلم (1276/258)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةٍ لَہُمَا: قَالَ نَافِعٌ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِيَدِہِ ثُمَّ قَبَّلَ يَدَہُ وَقَالَ: مَا تَرَكْتُہُ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَفْعَلہ

صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت میں ہے: نافع بیان کرتے ہیں،میں نے ابن عمر ؓ کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ سے حجر اسود کو چھوتے پھر ہاتھ چومتے،اور انہوں نے فرمایا: میں نے جب سے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے تب سے میں نے اسے ترک نہیں کیا۔متفق علیہ۔