Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2593 (مشکوۃ المصابیح)

[2593] رواہ مسلم (1218/149)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((نحرتُ ہَہُنَا وَمِنًی كُلُّہَا مَنْحَرٌ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ. وَوَقَفْتُ ہَہُنَا وعرفةُ كلُّہا موقفٌ. ووقفتُ ہَہُنَا وجَمْعٌ كلُّہا موقفٌ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں نے (منی میں) اس جگہ قربانی ذبح کی ہے جبکہ منی سارے کا سارا قربان گاہ ہے اور میں نے یہاں وقوف کیا ہے جبکہ میدانِ عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے اور میں نے یہاں وقوف کیا ہے جبکہ مزدلفہ سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔