Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2609 (مشکوۃ المصابیح)
[2609] متفق علیہ، رواہ البخاري (1678) و مسلم (301 / 1293)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ ﷺ لَيْلَة الْمزْدَلِفَة فِي ضعفة أَہلہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،میں بھی ان لوگوں میں سے ہوں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات اپنے اہل خانہ کے ضعیف افراد کے ساتھ پہلے (منیٰ) روانہ کر دیا تھا۔متفق علیہ۔