Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2653 (مشکوۃ المصابیح)
[2653] حسن، رواہ الترمذي (915)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَا: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَن تحلق الْمَرْأَة رَأسہَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
علی ؓ اور عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو سر منڈانے سے منع فرمایا۔حسن،رواہ الترمذی۔