Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2652 (مشکوۃ المصابیح)
[2652] رواہ مسلم (1308/335)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ رجعَ فصلّی الظہْرَ بمنی. رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن طواف افاضہ کیا،پھر واپس تشریف لائے اور ظہر کی نماز منیٰ میں ادا کی۔رواہ مسلم۔