Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2666 (مشکوۃ المصابیح)
[2666] متفق علیہ، رواہ البخاري (1765) و مسلم (1311/339)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: نُزُولُ الْأَبْطَحِ لَيْسَ بِسُنَّةٍ إِنَّمَا نَزَلَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِأَنَّہُ كَانَ أسمح لِخُرُوجِہِ إِذا خرج
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،ابطح میں قیام کرنا سنت نہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو وہاں اس لیے قیام فرمایا تھا کہ وہاں سے (مدینہ کے لیے) روانہ ہونا زیادہ آسان تھا۔متفق علیہ۔