Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2690 (مشکوۃ المصابیح)
[2690] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1833) و ابن ماجہ (2935) ٭ یزید بن أبي زیاد ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ الرُّكْبَانُ يَمُرُّونَ بِنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ مُحْرِمَاتٌ فَإِذَا جَاوَزُوا بِنَا سَدَلَتْ إِحْدَانَا جِلْبَابَہَا مِنْ رَأْسِہَا عَلَی وجہِہا فإِذا جاوزونا كشفناہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَلابْن مَاجَہ مَعْنَاہُ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ احرام باندھے ہوئے تھے،سوار ہمارے پاس سے گزرتے تو ہم اپنی چادریں سر سے چہرے پر لٹکا لیتیں اور جب وہ ہمارے پاس سے گزر جاتے تو ہم چہروں سے چادریں اٹھا لیتیں تھیں۔ابوداؤد۔اور ابن ماجہ میں اس معنی کی روایت ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔