Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2691 (مشکوۃ المصابیح)
[2691] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (962 وقال: غریب لا نعرفہ إلا من حدیث فرقد السبخي ... إلخ) [و ابن ماجہ (3083)] ٭ فرقد بن یعقوب السبخي: ضعیف ضعفہ الجمھور و أخطأ من وثقہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَدَّہِنُ بالزيت وَہُوَ محرمٌ غيرَ المقنّتِ يَعني غيرَ المطيَّبِ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں اپنے سر پر ایسا تیل لگا لیا کرتے تھے جس میں خوشبو نہیں ہوتی تھی۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔