Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2694 (مشکوۃ المصابیح)
[2694] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1837) و النسائي (194/5 ح 2852) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَہُوَ مُحْرِمٌ عَلَی ظَہْرِ الْقَدَمِ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پاؤں کی پشت پر تکلیف کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و النسائی۔