Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2699 (مشکوۃ المصابیح)

[2699] متفق علیہ، رواہ البخاري (3314) و مسلم (1198/67)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: خَمْسٌ فَوَاسِقُ يُقْتَلْنَ فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ: الْحَيَّةُ وَالْغُرَابُ الْأَبْقَعُ وَالْفَأْرَةُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ وَالْحُدَيَّا

عائشہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’پانچ قسم کے جانور فاسق (نقصان دہ) ہیں،انہیں حل و حرم ہر حالت میں قتل کیا جائے گا،سانپ،کوّا جو سیاہ و سفید ہو،چوہیا،کاٹنے والا کتا اور چیل۔‘‘ متفق علیہ۔