Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2700 (مشکوۃ المصابیح)
[2700] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1851) والترمذي (846) و النسائي (187/5ح 2830) ٭ المطلب: لم یسمع من جابر رضي اللہ عنہ کما قال أبو حاتم الرازي (المراسیل ص 210)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَحْمُ الصَّيْدِ لَكُمْ فِي الْإِحْرَامِ حَلَالٌ مَا لَمْ تَصِيدُوہُ أَوْ يُصَادُ لَكُمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
جابر ؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس شکار کا گوشت تمہارے لیے حالت احرام میں حلال ہے جسے تم نے شکار کیا ہو نہ وہ تمہاری خاطر شکار کیا گیا ہو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی۔