Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2708 (مشکوۃ المصابیح)

[2708] رواہ البخاري (1807)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَحَالَ كَفَّارُ قُرَيْشٍ دُونَ الْبَيْتِ فَنَحَرَ النَّبِيُّ ﷺ ہَدَايَاہُ وَحَلَقَ وَقَصَّرَ أَصْحَابہ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ (عمرہ کرنے کے لیے) روانہ ہوئے تو قریش بیت اللہ پہنچنے سے پہلے حائل ہو گئے تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی قربانیاں ذبح کیں،اور آپ نے اپنا سر منڈایا جبکہ آپ کے بعض صحابہ نے سر کے بال کترائے۔رواہ البخاری۔