Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2707 (مشکوۃ المصابیح)
[2707] رواہ البخاري (1809)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدْ أُحْصِرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَحَلَقَ رَأَسَہُ وَجَامَعَ نِسَاءَہُ وَنَحَرَ ہَدْيَہُ حَتَّی اعْتَمَرَ عَامًا قَابلا. رَوَاہُ البُخَارِيّ
عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،(صلح حدیبیہ کے سال) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر منڈایا،اپنی ازواج مطہرات سے جماع کیا اور قربانی کی،اور پھر اگلے سال عمرہ کیا۔رواہ البخاری۔