Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2710 (مشکوۃ المصابیح)
[2710] رواہ البخاري (1810)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابنِ عمَرَ أَنَّہُ قَالَ: أَلَيْسَ حَسْبُكُمْ سُنَّةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ؟ إِنْ حُبِسَ أَحَدُكُمْ عَنِ الْحَجِّ طَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ حَلَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّی يَحُجَّ عَامًا قَابِلًا فَيَہْدِيَ أَوْ يَصُومَ إِنْ لَمْ يَجِدْ ہَديا. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: کیا تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کافی نہیں! اگر تم میں سے کسی کو حج سے روک دیا جائے تو وہ بیت اللہ کا طواف کرے اور صفا مروہ کی سعی کرے،پھر ہر چیز سے حلال ہو جائے (احرام کی پابندی ختم ہو جائے) حتی کہ اگلے سال حج کرے اور قربانی کرے،اگر قربانی میسر نہ ہو تو پھر روزے رکھے۔رواہ البخاری۔