Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2717 (مشکوۃ المصابیح)

[2717] رواہ مسلم (1356/449)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا يَحِلُّ لِأَحَدِكُمْ أَنْ يَحْمِلَ بمكةَ السِّلَاح)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’مکہ میں اسلحہ اٹھا کر چلنا کسی کے لیے بھی حلال نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔