Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2716 (مشکوۃ المصابیح)
[2716] [متفق علیہ]، رواہ البخاري (112) مسلم (1355/448)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَة لأبي ہريرةَ: ((لَا يُعضدُ شجرُہا وَلَا يلتَقطُ ساقطتَہا إِلاَّ مُنشِدٌ))
اور ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے:’’اس کا درخت کاٹا جائے نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی جائے سوائے اس شخص کے جو اس چیز کا اعلان کرے۔‘‘ متفق علیہ۔