Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2719 (مشکوۃ المصابیح)

[2719] رواہ مسلم (1358/451)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ دَخَلَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَعَلَيْہِ عمامةٌ سوْداءُ بِغَيْر إِحْرَام. رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فتح مکہ کے روز (مکہ میں) داخل ہوئے تو آپ کے سر پر سیاہ عمامہ تھا اور آپ حالت احرام میں نہیں تھے۔رواہ مسلم۔