Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2722 (مشکوۃ المصابیح)

[2722] رواہ البخاري (1595)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((كَأَنِّي بِہِ أَسْوَدَ أَفْحَجَ يقْلعُہا حجَراً حجَراً)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عباس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’گویا میں اس سیاہ فام شخص کو دیکھ رہا ہوں جو کعبہ کا ایک ایک پتھر اکھاڑ پھینکے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔