Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2723 (مشکوۃ المصابیح)

[2723] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (2020) ٭ فیہ موسی بن جابان: مجھول، و جعفر و عمارۃ: مستوران .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((احْتِكَارُ الطَّعَامِ فِي الْحَرَمِ إِلْحَادٌ فِيہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

یعلی بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’حرم میں ذخیرہ اندوزی کرنا الحاد ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔