Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2727 (مشکوۃ المصابیح)
[2727] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (3110) ٭ یزید بن أبي زیاد: ضعیف، ضعفہ الجمھور .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عيَّاشِ بنِ أبي ربيعةَ المَخْزُومِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَزَالُ ہَذِہِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا ہَذِہِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِہَا فَإِذَا ضَيَّعُوا ذلكَ ہلَكُوا)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
عیاش بن ابی ربیعہ المخزومی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ اُمت خیر و بھلائی پر قائم رہے گی جب تک یہ اس حرمت (مکہ مکرمہ) کی اس کی تعظیم کے مطابق اس کی تعظیم کرتی رہے گی،جب وہ اس کو ضائع کریں گے تو ہلاک ہو جائیں گے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ۔