Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2741 (مشکوۃ المصابیح)

[2741] متفق علیہ، رواہ البخاري (1880) و مسلم (485 /1379)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلَی أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا يَدْخُلُہَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مدینہ کے داخلی راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں،اس میں طاعون داخل ہو گا نہ دجال۔‘‘ متفق علیہ۔