Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2759 (مشکوۃ المصابیح)

[2759] رواہ البخاري (2072)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن الْمِقْدَاد بْنِ مَعْدِي كَرِبَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا أَكَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْكُلَ مِنْ عَمَلِ يَدَيْہِ وَإِنَّ نَبِيَّ اللہِ دَاوُدَ عَلَيْہِ السَّلَامُ كَانَ يَأْكُلُ مِنْ عمل يَدَيْہِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

مقدام بن معدیکرب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کسی شخص نے اپنی ہاتھ کی کمائی سے زیادہ بہتر کھانا کبھی نہیں کھایا،اور اللہ کے نبی داؤد ؑ اپنے ہاتھوں کی کمائی سے کھایا کرتے تھے۔‘‘ رواہ البخاری۔