Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2778 (مشکوۃ المصابیح)
[2778] صحیح، رواہ مالک (974/2 ح 1889) و أبو داود (3422) و ابن ماجہ (2166)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن محيصة أَنَّہُ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللہِ ﷺ فِي أُجْرَةِ الْحَجَّامِ فَنَہَاہُ فَلَمْ يَزَلْ يَسْتَأْذِنُہُ حَتَّی قَالَ: ((اعْلِفْہُ نَاضِحَكَ وَأَطْعِمْہُ رَقِيقَكَ)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
محّیصہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے پچھنے لگانے والی کی اجرت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی تو آپ نے انہیں منع فرما دیا،وہ آپ سے مسلسل اجازت طلب کرتے رہے حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اسے اپنے اونٹ کو کھلا دیا کر اور اسے غلام کو کھلا دیا کر۔‘‘ صحیح،رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔