Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2782 (مشکوۃ المصابیح)

[2782] لم أجدہ، رواہ رزین (لم أجدہ) [و روی ابن أبي داود فی المصاحف(ص 147) عن الأعمش قال: ’’حدثت عن سعید بن جبیر قال: سئل ابن عباس عن کتاب المصاحف فقال: إنما ھو مصور‘‘ و سندہ ضعیف، و رواہ أیضًا (ص199) و سندہ ضعیف، الأعمش لم یسمعہ من سعید بن جبیر عن ابن عباس رضي اللہ عنہ .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ أُجْرَةِ كِتَابَةِ الْمُصْحَفِ فَقَالَ: لَا بَأْسَ إِنَّمَا ہُمْ مُصَوِّرُونَ وَإِنَّہُمْ إِنَّمَا يَأْكُلُونَ من عمل أَيْديہم. رَوَاہُ رزين

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ان سے قرآن کریم کی کتابت کی اجرت کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: کوئی حرج نہیں،وہ تو (حروف کے) مصور ہی ہیں،اور وہ اپنے ہاتھوں کی کمائی ہی کھاتے ہیں۔لم اجدہ،رواہ رزین۔