Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2783 (مشکوۃ المصابیح)
[2783] ضعیف، رواہ أحمد (141/4 ح 17397نسخۃ محققۃ) ٭ المسعودي اختلط و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الحاکم (10/2) والطبراني (الأوسط: 2161) وغیرہما .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ؟ قَالَ: ((عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِہِ وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ
رافع بن خدیج ؓ بیان کرتے ہیں،عرض کیا گیا،اللہ کے رسول! کون سا کسب سب سے پاکیزہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’آدمی کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر اچھی تجارت۔‘‘ ضعیف،رواہ احمد۔