Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2805 (مشکوۃ المصابیح)

[2805] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3458)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَتَفَرَّقَنَّ اثْنَانِ إِلَّا عنْ تراضٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’دونوں باہمی رضا مندی کے بغیر ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔