Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2807 (مشکوۃ المصابیح)
[2807] رواہ مسلم (1598/106)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: لَعَنَ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَكَلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَہُ وَكَاتِبَہُ وَشَاہِدَيْہِ وَقَالَ: ((ہُمْ سَوَاءٌ)) . رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے،کھلانے والے،لکھنے والے اور اس کی گواہی دینے والوں پر لعنت فرمائی،اور فرمایا:’’(گناہ میں) وہ سب برابر ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔