Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2818 (مشکوۃ المصابیح)

[2818] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (494/2 ح 10415) و أبو داود (3331) و النسائي (243/7 ح 4460) و ابن ماجہ (2278) ٭ الحسن البصري مدلس و لم یصرح بالسماع و الجمھور علی أنہ لم یسمع من أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَيَأْتِيَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَی أَحَدٌ إِلَّا أَكَلَ الرِّبَا فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْہُ أَصَابَہُ مِنْ بُخَارِہِ)) . وَيُرْوَی مِنْ ((غُبَارِہِ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوہریرہ ؓ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا کہ تمام لوگ سود کھانے والے ہوں گے،اگر کوئی اسے نہیں بھی کھائے گا تو اس کا اثر اس تک پہنچ جائے گا۔‘‘ اور اس طرح بھی مروی ہے کہ ’’اس کا غبار پہنچ جائے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔