Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2836 (مشکوۃ المصابیح)

[2836] رواہ مسلم (1536/85)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ وَالْمُعَاوَمَةِ وَعَنِ الثُّنْيَا وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے محاقلہ،مزابنہ،مخابرہ،باغ کو کئی سال پر ٹھیکے پر دینے اور استثنا سے منع کیا ہے،البتہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اندازہ لگانے کی اجازت فرمائی۔رواہ مسلم۔